Featuredسندھ

پولیس اور کسٹم کی کارروائی، بھارتی گٹکا برآمد

کراچی : سندھ پولیس اور کسٹم حکام نے یوسف گوٹھ میں مشترکا کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گٹکا برآمد کرلیا۔

رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 19 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 19 ملزمان کو گرفتار کرلیا، رینجرز اہلکاروں نے گلشن معمار، گلستان جوہر میں کارروائیاں کیں۔

سندھ پولیس اور کسٹم حکام نے یوسف گوٹھ میں مشترکا کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گٹکا، کپڑا، چھالیہ اور اسمگل ٹائر برآمد کرلیے۔

سی ٹی ڈی نے 6 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیے تھے، ملزمان لاشوں کو بوری میں ڈال کر شریف آباد پل پر پھینک دیا کرتے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close