Featuredسندھ

سندھ کی ثقافت سے اظہار محبت کا دن

آج پاکستان بھر میں سندھی کلچرل ڈے منایا جارہا ہے

آج سندھی ثقافت سے محبت کے اظہار کا دن ہے۔ دیگر سوغاتوں کے علاوہ سندھی ثقافت اور سندھ کی خوبصورت پہچان سندھی ٹوپی اوراجرک بھی ہے۔

سندھی ٹوپی اور اجرک ہزاروں سال سے قدیم سندھ کی ثقافت کی پہچان ہے۔ نوجوان، بچے سندھی اجرک ٹوپی پہنے بھرپور انداز میں علاقائی گیتوں پر رقص کرتے ہیں۔

اس دن کو منانے کی روایت نے سندھ کی دم توڑتی ثقافت کو پھر سے زندہ کردیا ہے۔ منچلے نوجوان ہوں یا بچے سب کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔

سندھ کے رہنے والے دوسرے شہروں سے آئے اپنے مہمانوں کوسندھی ٹوپی اوراجرک کا تحفہ دے کر اپنی محبت کا دل سے اظہار کرتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف ثقافتی و سماجی تنظیموں کے جانب سے ریلیاں بھی نکالی جاتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close