More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

سندھ حکومت کا تاجروں کو نئی آسانیاں دینے کا فیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سندھ حکومت نے شاپ رجسٹریشن فیس ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔

سندھ حکومت نے کاروباری سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ تاجروں اور کاروباری حضرات کو نئی آسانیاں دینے کے لیے اہم فیصلے کیے۔

چیف سیکریٹری سندھ سیدممتازعلی شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شاپ کی رجسٹریشن فیس ختم کرنے کے ساتھ ساتھ 31 جنوری تک پروفیشنل اور پراپرٹی ٹیکس کوآن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

طے پایا کہ ایس بی سی اے6ماہ میں تمام کٹیگریزکوون ونڈوآپریشن میں شامل کرلےگا جب کہ کراچی میں ترقیاتی کاموں پر3 سال میں 300 ارب خرچ کیےجائیں گے۔

اسی طرح 3 ہزارسے زائدکوآپریٹو سوسائٹیوں کےریکارڈکی کمپیوٹرائزیشن پر4 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close