More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

نئے چیف جسٹس کا نوٹی فکیشن جاری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : جسٹس گلزاراحمد21دسمبرسےچیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

صدرِ پاکستان عارف علوی نے جسٹس گلزار کی تعیناتی کی منظوری دے دی، جس کے بعد جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جسٹس گلزاراحمد 21دسمبر سے چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے ، وہ ستائیسویں چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے،جبکہ  موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائرہورہے ہیں۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close