Featuredکھیل و ثقافت

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 80رنز کی سبقت حاصل

کراچی: ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز  بنا کر آؤٹ

سری لنکا کی پوری ٹیم 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور سری لنکا کو پہلی اننگزمیں80 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی۔

سری لنکا کی 80 رنز کی سبقت پر پاکستان کے 57 رنز

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز وکٹ کیپر بیٹسمین عابد علی اور شان مسعود نے کیا۔

دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے تھے اور اسے 23 رنز کے خسارے کا سامنا۔ عابد علی 32 اور شان مسعود 21 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close