More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: نیپرا نے عوام پر ایک اور بجلی گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں اضافے کردیا

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔

چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت ایک روپے 73 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی تھی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔
نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ تک استعمال کرنے والےصارفین پر نہیں ہوگا جب کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close