Featuredانٹرٹینمنٹ

شیخ رشد اور حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا لگتا ہے کے برا وقت شروع ہونے والا ہے۔

ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ اور شیخ رشید کی لیٹ نائٹم ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل

ٹک ٹاک کی مشہور ماڈل حریم شاہ نے اپنے ٹک ٹام اکاوٴنٹ پر شیخ رشید کے ساتھ ’لیٹ نائٹ‘ویڈیو کال کی کچھ جھلکیاں سوشل میڈیا پر ریلیز کر دی ہیں۔ ویڈیو کال میں شیخ رشید اور حریم شاہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

https://www.facebook.com/hareemshah122/videos/2435643383349170/

آپ ویڈیو پر غلط قسم کی حرکتیں کرتے تھے،مجھے ننگا ہو کر دکھاتے تھے،شیخ رشد اور حریم شاہ کے درمیان کی گئی کئی وائس کالز بھی وائرل ہو گئیں

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں صندل خٹک ہے جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی حریم شاہ ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جب کہ صارفین اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔


ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل میں آگ کی طرح وائرل ہو گئی۔ شیخ رشید کی جانب سے تاحال اس ویڈیو پر کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close