Featuredانٹرٹینمنٹ

سال2019ء میں دنیا سے رخصت ہو نے والے فنکار

سال2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

سال2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ان فنکاروں میں پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والی ٹی وی وشوبز سے وابستہ شخصیات بھی شامل ہیں۔

سال2019ء میں دنیا سے رخصت ہو نے والے فنکاروں میں علی اعجاز، عابد علی، الطاف قمر، قمر الطاف ، رائٹر سلیم کاشف، اداکار اشرف راہی، روحی بانو، شہناز رحمت اللہ،ذہین طاہرہ و دیگر شامل ہیں، شائقین کا کہنا ہے کہ دنیا سے رخصت ہونے والے ان فنکاروں کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close