More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

وفاق سے باضابطہ کسی آئی جی کے نام کی اطلاع نہیں آئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیاجاسکتا

سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے، ہم نے جو پانچ نام دییے ہیں انہیں میں سے کسی کو آئی جی ہونا چاہیے۔

وفاق اپنی مرضی کا آئی جی لگوائے گا تو ہم امن وامان کی ذمہ داری سے الگ ہو جائیں گے، 5 ناموں کےعلاوہ کوئی اور آئی جی بنا توامن وامان کی ذمہ داری وفاق پر ہوگی۔ وفاق کوئی اپنا نام دے گا تو یہ سندھ کے ساتھ زیادتی ہوگی۔

صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ وفاق سے باضابطہ کسی آئی جی کے نام کی اطلاع نہیں آئی، سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close