More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

روسی انٹیلی جنس نے امریکی طیارے کی تباہی کی رپورٹ د ے دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ماسکو: روسی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے غزنی میں امریکی طیارے کو گولی مار کر گرایا گیا

امریکی ویب سائٹ ویٹرنز ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق طیارے میں سوار عراق، ایران اور افغانستان میں امریکی انٹلیجنس کارروائیوں کے سربراہ مائیکل ڈی آندریا ہلاک ہوئے، جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل مائیکل ڈی آندریا کے طیارے کو گولی مار کر گرایا گیا تھا۔

مائیکل ڈی آندریا ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی کارروائی میں شامل تھے اور ڈی آندریا 2017 سے مشرق وسطیٰ میں قتل و غارت کے پروگرام چلا رہے تھے۔

ویٹرنز ٹوڈے کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وہ جنرل سلیمانی کے قتل کے ذمہ دار تھے اور انہوں نے 300 عراقی مظاہرین کو بھی مختلف کارروائیوں میں ہلاک کرایا تھا۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close