More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

برسلز: کشمیر کونسل ای یو کا کہنا ہے کہ یورپی یونین بھارت سے مذاکرات میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اٹھائے۔

کشمیر کونسل کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے اقلیتوں کو متنازع شہریت بل سے نشانہ بنایا، یورپی حکام بھارت پر دباؤ ڈالیں، مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا کردی ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ جےشنکر یورپی حکام سے مذاکرات کررہے ہیں۔

وادی میں انٹرنیٹ، موبائل سروس بدستور معطل ہے، کرناٹک میں زیر تعلیم 3کشمیری طلبا کو گرفتار کر لیا گیا، عالمی دباؤ کے باوجود بھارتی جارحیت تھم نہ سکی۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کا 198واں روز ہے، کشمیری روز مرہ کی ضروری اشیاء خریدنے سے بھی قاصر ہیں، دودھ بچوں کی خوراک، ادویات سب ختم ہو چکا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close