Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل ایونٹ جو بھی جیتے گا جیت پاکستان کی ہوگی

کراچی: کراچی کنگز کے صدر کا کہنا ہے کہ جو پی ایس ایل میں پرفارم کرے گا وہ ہیرو بن جائے گا۔

صدر کراچی کنگز وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایونٹ جو بھی جیتے گا جیت پاکستان کی ہوگی

وسیم اکرم نے کہا کہ کراچی کنگز آخری گیند تک لڑتی دکھائی دے گی، گزشتہ سال جو غلطیاں کیں کوشش ہوگی وہ نہ دہرائیں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان میں آنے والے انٹرنیشنل کرکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پہلے ایونٹ سے خواہش تھی کہ پورا ایونٹ پاکستان میں کھیلا جائے، خوشی ہے پانچویں ایڈیشن سے لیگ کا انعقاد ہوم گراؤنڈ پر ہورہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close