Featuredتجارت

مارچ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مارچ سے پٹرولیم مصوناعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 89 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ وزارت خزانہ ہفتے کو قیمتوں میں کمی کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ حد تک کمی لانے کے لیے جامع روڈمیپ مرتب کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close