Featuredکھیل و ثقافت

کرونا سے بچاؤ کیلئے وسیم اکرم کا اہلیہ کے ساتھ ویڈیو پیغام

لاہور: وسیم اکرم نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اپنے مداحوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے۔

سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے خصوصی تدابیر اپنا لی اور اپنے مداحوں کو بھی ویڈیو پیغام کے ذریعے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرتے ہوئے ان پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی ۔

سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے خصوصی پیغام

سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے خصوصی پیغام

Gepostet von LahoreNews am Donnerstag, 19. März 2020

پیغام میں سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بتایا کہ اپنے ہاتھ بار بار دھوئئں، دوسروں سے فاصلے پر رہیں، اگر آپ میں علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو خود کو قرنطینہ میں رکھیں۔ دونوں نے اپنے مداحوں کو گھر پر رہنے اور اجتماع میں شرکت سے بھی منع کیا ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close