More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

عوام حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کریں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ عوام سماجی فاصلے سے کورونا وبا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام لاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کریں، ہماری ترجیح زندگیوں کو بچانا ہے، سماجی فاصلے سے کورونا کی وبا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 76 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ سندھ میں کروناوائرس کے کیسز کی تعداد 743 ہوگئی ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close