Featuredاسلام آباد

ہم سب ساتھ مل کر کھڑے ہوں اور جان لیوا وبا کو شکست دیں

اسلام آباد:  شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاک فوج اورحکومت ایک لائن لینتھ پر ہے اور کورونا کے خلاف سب مل کر اقدامات کررہے ہیں۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہم سب ساتھ مل کر کھڑے ہوں اور جان لیوا وبا کو شکست دیں، لیپ ٹاپ پربیٹھ کرکیڑے نکالنے والوں کا وقت ختم ہوگیا۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں کمی نہ آئی تو 15 اپریل سے ریلوے آپریشن شروع نہیں ہوسکے گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اگر امداد ضرورت مندوں تک پہنچے تو غریب کابھلا ہوگا اور حکومتی کارکردگی میں ایک ستارہ اور لگ جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاک فوج اورحکومت ایک لائن لینتھ پر ہے اور کرونا کے خلاف سب مل کر اقدامات کررہے ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close