More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

صوبہ سندھ میں کورونا کے مزید 9 مریض صحتیاب

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 74 ہوگئی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں  کورونا وائرس کے مزید 9 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔

جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 74 ہوگئی ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ  لوگوں کو سمجھنا چاہیئے کہ کرونا کا واحد علاج آئسولیشن اور سماجی فاصلہ ہے، ان 74 افراد نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کیا، کیا آپ بھی کرسکتے ہیں؟

خیال رہے کہ پنجاب میں کورونا کے سب سے زیادہ 1072 کیسز ہیں، سندھ میں 839 کیسز ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2700 ہوچکی ہے جبکہ وائرس سے اموات کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں  کورونا وائرس کے 130 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close