More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

آٹا چینی بحرن کے ذمہ داران کے خلاف ایکشن

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: آٹا چینی بحرن کے ذمہ داران کے خلاف حکومت کا ایکشن

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو سیمی فارمل زرعی ٹاسک فورس سے علیحدہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا چینی بحرن کے ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیے جانے کے بعد جہانگیر ترین کو چیئرمین زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ رپورٹ کی بنیاد پر وزیراعظم نے جو مناسب سمجھا ایکشن لیا ہے۔

آٹا چینی بحران کے معاملے پر ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کے چیف فنانشل آفیسر سے بھی تحقیقات کی ہے،ایف آئی اے اہلکار 20 مارچ سے جہانگیر ترین کے دفاتر میں موجود ہیں۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close