Featuredانٹرٹینمنٹ

یہ وقت بھوکے کو کھانا کھلانے کا ہے

کراچی: اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ یہ وقت انسان کی خدمت کرنے کا وقت ہے۔

کورونا وبا سے پوری دنیا متاثر ہے، یہ وقت ایسا ہے جب ہم انسانوں کی مدد کریں

خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، نسل یا فرقہ سے ہو، یہ وقت بھوکے کو کھانا کھلانے کا ہے، بجائے یہ سوچنے کہ ہمیں اِس کی نہیں بلکہ اُس کی مدد کریں۔

اداکارنے کہا کہ وہ ہرفلاحی تنظیم کے ساتھ کام کرتے ہیں، جہاں انہیں لگ رہا ہوں کہ پیسا اس فلاحی تنظیم کے زریعے صحیح جگہ جارہا ہو وہ بغیرکچھ جانے اس تنظیم کے ساتھ کام کرنے لگ جاتے ہیں چاہے وہ فلاحی تنظیم چھوٹی ہو یا بڑی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close