Featuredانٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری موجودہ حالات میں بحران کا شکار ہے

اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر کورونا وائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی

زیبا بختیار نے کہا کہ فلم انڈسٹری موجودہ حالات میں بحران کا شکار ضرور ہے تاہم کورونا وائرس کی بناءپر پوری دنیا کی شوبز انڈسٹری اس کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے ۔

شو بزانڈسٹری کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد جلد اپنے قدموں پر کھڑی ہوجائے گی

زیبا بختیار نےامید ظاہر کی کہ وہ وقت دور نہیں جب فلموں ایک بار پھر عروج ملے گا اور شوبز انڈسٹری اپنے قدموں پر کھڑی ہوجائے گی۔
ہمیں مل کر کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی اور اس کے خلاف سب سے موثر ہتھیار خود کو گھروں تک محدود رکھنا اورحفاظتی تدابیر پر عمل کرنا ہے ۔

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close