Featuredسندھ

وائرس کوئی خدا کا عذاب نہیں یہ امریکہ کی دنیا پر قبضہ کی سازش ہے

کراچی: فیصل رضا عابدی نے کورونا وائرس کے پیچھے کی کہانی سے پردہ اُٹھا دیا

فیصل رضا عابدی نے  کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک اسٹیج ڈرامہ ہے جو ویکسین آنے کے بعد منظر پر آجائے گا۔

کورونا وائرس کوئی خدا کا عذاب نہیں یہ امریکہ کی دنیا پر قبضہ کی سازش ہے

کورونا وائرس کو خدا کا عذاب کہنے والوں کو فیصل عابدی کا بھرپور جواب یہ وائرس کوئی خدا کا عذاب نہیں یہ امریکہ کی دنیا پر قبضہ کی سازش ہے۔۔۔۔۔۔۔مکمل پروگرام دیکھیئے: https://youtu.be/eqwIypSZIDQ#FaisalRazaAbidi #Covid19 #10Tak #GTVNetworkHD

Gepostet von GTV News HD am Montag, 20. April 2020

فیصل عابدی کا کہنا ہے کہ یہ وائرس کوئی خدا کا عذاب نہیں یہ امریکہ کی دنیا پر قبضہ کی سازش ہے۔

امریکہ کا اصل مقصد دنیا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ ہے جو ایران اور روس ہونے نہیں دے رہے

ایران اور روس نے امریکی خواب کو چکنا چور کردیا۔۔۔۔ امریکہ دنیا میں موجود تیل کے ذخائر پر قبضہ چاہتا ہےمکمل پروگرام دیکھیئے: https://youtu.be/eqwIypSZIDQ#FaisalRazaAbidi #USA #CrudeOil #10Tak #GTVNetworkHD

Gepostet von GTV News HD am Montag, 20. April 2020

فیصل عابدی نے کورونا وائرس کے پیچھے کی کہانی سے پردہ اُٹھا تے ہوے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں موجود تیل کے ذخائر پر قبضہ چاہتا ہے۔ ایران اور روس نے امریکی خواب کو چکنا چور کردیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close