Featuredانٹرٹینمنٹ

آئسولیشن بائے صبا قمر

صبا قمر نے بہت غور کرنے کے بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا

انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان کیا تھا۔

اداکارہ صبا قمر نےبتایا کہ  میں اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔

صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر گزشتہ روز پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی جس کا عنوان ‘آئسولیشن بائے صبا قمر’ رکھا ہے۔ صبا قمر نے اس ویڈیو میں لاک ڈاؤن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close