Featuredاسلام آباد

پاکستان سارک ممالک کی کوویڈ-19پر کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد: عالمی ادارے مہلک وائرس کے مقابلے کے لیے ہرممکن کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں

کل سارک ممالک کی اعلیٰ قیادت جان لیوا وائرس سے مقابلے کے لیے بات چیت کرے گی۔ اجلاس میں سارک سیکرٹری جنرل بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان سارک ممالک کی کوویڈ-19پر ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گا، ویڈیو کانفرنس کل منعقد ہوگی جس میں کرونا پر تبادلہ خیال ہوگا۔

کانفرنس کا مقصد پاکستان کے وزراصحت اجلاس کے قدم کو بڑھانا ہے، کرونا کے حوالے سے رکن ممالک اپنی قومی کوششوں سے آگاہ کریں گے، اس دوان بحران کے مقابلے کے لیے گہرے تعاون پر بھی بات ہوگی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close