Featuredسندھ

مفتی منیب الرحمان کی عوام سے اپیل

مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں۔

مفتی منیب نے مزید کہا کہ مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close