Featuredپنجاب

کلرکہار موٹروے پر ٹریفک حادثہ

چکوال : کلرکہار موٹروے پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

پنجاب سے اسلام آباد جانے والی کار کو کلرکہار کے قریب موٹروے پر حادثہ پیش آیا، جس میں 3 بچے، 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے، جبکہ 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لاشوں اور پانچوں زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کرنے کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close