Featuredانٹرٹینمنٹ

عرفان خان کے بعد رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا

ممبئی : ایک اوربالی ووڈاداکار کینسر سے جنگ ہار گیا، عرفان خان کے بعد رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا

گذشتہ روز بھارتی معروف اداکارعرفان خان چل بسے ، وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھے اور والدہ کی تدفین میں شرکت نہ کرنے پر بہت زیادہ رنجیدہ تھے۔

بالی ووڈ پر چار دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار رشی کپور 67برس کی عمر میں انتقال کرگئے ، رشی کپورکوگزشتہ روز ممبئی کے اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔

رشی کپور کینسر کے مرض میں مبتلاتھے اور طویل عرصے امریکا میں زیرعلاج رہے، وہ طویل عرصے امریکا میں زیرعلاج رہے اور 2019 میں صحت یابی کے بعد وہ بھارت واپس آئے تھے۔

رشی کپورنےاداکارہ نیتوسنگھ سے شادی کی تھی، ان کے بیٹے رنبیر کپوربھی معروف اداکار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close