Featuredدنیا

امریکا: چوبیس گھنٹوں دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

نیویارک: امریکا میں جان لیوا وائرس کے وار جاری ہیں، وائرس نے مزید تیس ہزار امریکیوں کو متاثر کیا۔

امریکا میں اب تک کورونا وائرس کے گیارہ لاکھ اکسٹھ ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق گزشہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈھائی ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔امریکا میں اب ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے سڑسٹھ ہزار تک جاپہنچی ہے۔

امریکی انتظامیہ اب تک صرف ایک لاکھ ستر ہزار مریضوں کی جان بچانے میں کامیاب ہوپائی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close