Featuredسندھ

اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں

اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

سندھ حکومت نے تجویز دی کہ مکمل کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کے بجائے مرحلہ وار کیا جائے اور دیہی علاقوں میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین سروس کی بحالی کا مطالبہ کیا تاہم سندھ سمیت تمام صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close