Featuredدنیا

اگلے سال خزاں کے بعد کورونا کا نام و نشان نہیں رہے گا: ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین کے بغیر ہی ختم ہوجائے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس میں ری پبلکن ممبران سے کورونا کے خاتمے سے متعلق گفتگو کرتے ہو کہا کہ کورونا وائرس ویکسین کے بغیر ہی ختم ہوجائے گا۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگلے سال خزاں کے بعد کورونا کا نام و نشان نہیں رہے گا۔ وائرس بھی دوسری اشیاء کی طرح مرتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگلے سال کورونا کے کچھ مریض دوبارہ سامنے آسکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close