Featuredدنیا

دنیا بھر میں شراب کی فروخت میں اضافے کی اطلاعات

ممبئی: لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو شراب کی دکانوں کے باہر لمبی قطاریں

برطانیہ میں مارچ میں شراب کی فروخت میں پچھلے سال کے مقابلے 22 فیصد اضافہ ہوا ہے اور امریکہ میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ممبئی جیسے شہروں میں شراب کے شوقین لوگوں نے سماجی دوری کے قواعد کی کھل کر دھجیاں اُڑائیں، جس سے حکومت کو دکانیں دوبارہ بند کرنی پڑیں۔

پولیس نے لاٹھی چارج کیا پاگل پن کا شکار یہ ہجوم حیرت انگیز نہیں تھا کیونکہ سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے شراب کی مانگ بہت زیادہ تھی۔ دنیا بھر میں شراب کی فروخت میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close