More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

سپریم کورٹ نے کہا کورونا کےخلاف ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت کی وفاق سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومت کے کچھ فیصلوں پر اعتراضات تھے، سپریم کورٹ نے ہی کہا کورونا کے خلاف ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے، سندھ حکومت کی وفاق سےکوئی ناراضگی نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے 15جون تک 4676 اموات کا خدشہ ہے، دوسرا اندازہ ہے کہ 15جون تک کورونا سے2544 ہلاکتیں ہوسکتی ہیں جب کہ ایک اندازہ یہ بھی کہ کورونا سے 15 جون تک 3726اموات ہوں گی۔

مرادعلی شاہ نے کہا کہ شاپنگ مالز نہ کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے ہی کیا تھا، شاپنگ مالز ابھی کھلےنہیں ہیں کھولنےکا کہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومت کے کچھ فیصلوں پر اعتراضات تھے مگر وفاقی حکومت جو کچھ کہہ رہی ہے ہم وہی کر رہےہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close