Featuredدنیا

چینی فورسز کا ایل او سی پر جھڑپ میں بھارت کو کرارا جواب

لداخ: بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی،سرحد پر پیٹرولنگ کرنے والے بھارتی فوجیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔

نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت چین کے سامنے بھیگی بلی بن گیا۔ چینی فورسز کا ایل او سی پر بھارت کو جھڑپ میں کرارا جواب

چین کی سرحد کے ساتھ علاقے میں بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی، بھارتی فورسز نے ایل او سی پر آگے بڑھنے کی کوشش کی تھی۔

چینی فورسز کے ہاتھوں شرمندگی اٹھانے کے ساتھ بھارت کو فوجیوں کی رہائی کے لیے درخواست کرنا پڑ گئی بعدازاں چین نے بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close