More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

سوشل میڈیا پر چلنے والی کرفیو کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے بھر میں کرفیو نافذ کرنے سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی کرفیو کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، کرفیو سے متعلق خبر سرار غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں، عوام سے اپیل ہے کہ وہ احتیاط ضرور برتیں۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے ہرگز نہ نکلیں، کرونا وائرس کی روک تھام میں اپنا اور حکومت کا ساتھ دیں۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close