More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب ، 31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو ہوگا ،لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کیخلاف کئےگئے اقدامات پر غور ہوگا ، اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا اور این سی او سی کے تحت فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close