Featuredسندھ

آئندہ مالی سال کےبجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری

ملازمین کی تنخواہوں میں5فیصداضافےکافیصلہ کیا

کراچی: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے سیکریٹری فنانس نے بریفنگ دی۔ سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا سرکاری ملازمین، کاشتکاروں اور پرائیوٹ سیکٹر کو ریلیف دیا جائے گا، مشکلات کے باوجود ترقیاتی کاموں کیلئے بجٹ رکھا ہے، کوشش کی ہے ایک متوازن بجٹ پیش کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close