Featuredاسلام آباد

آصف زرداری کی حالیہ تصویرنےہل چل مچادی

سوشل میڈیاپران سےمتعلق کئی افواہوں نےبھی جنم لےلیا

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر پر آگئی۔
بلاول بھٹو زرداری، بختاور اور آصفہ نے انسٹا گرام پر اپنے والد کی فادرز ڈے پر تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں وہ آن لائن ویڈیو کانفرنسنگ پر ایک دوسرے سے بات چیت کررہے ہیں۔

آصف زرداری طویل عرصے سے علیل ہیں۔ نیب نے میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیسز میں انہیں گرفتار کیا گیا تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق صدر کو رہا کردیا۔
سابق صدر کافی عرصے سے میڈیا سے بھی دور ہیں جس کے باعث سوشل میڈیا پر ان سے متعلق کئی افواہوں نے بھی جنم لے لیا تاہم ان کی نئی تصویر کے اجرا سے وہ تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close