Featuredتجارت

فی تولےسونےکی قیمت لاکھ سےبھی تجاوزکرگئی

س گرام سونے کی قیمت بڑھکر87448 روپے ہوگئی

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200 روپے 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور ،اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 2000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر87448 روپے ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close