Featuredکھیل و ثقافت

معروف ریسلرانڈرٹیکر نے WWEکوالوداع کہدیا

ٹیگ ٹیم ٹائٹل 6 مرتبہ اپنے نام کیا

نیویارک: معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے۔

انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا جبکہ اے جے اسٹائلز کے خلاف آخری فائٹ میں حصہ لیا تھا۔ 55 سالہ ریسلر نے کیریئر کے دوران 7 مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ ٹیگ ٹیم ٹائٹل 6 مرتبہ اپنے نام کیا، وہ 2007 میں رائل رومبل فاتح بھی رہے جبکہ انھیں 12 مرتبہ سلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔”

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close