Featuredکھیل و ثقافت

فیفاورلڈکپ2022 میں روبوٹک ریفری اتریں گے

نئے سسٹم میں معاون ریفریزکی جگہ روبوٹ سامنےلائیں گے

لوزان: فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔

ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردی۔

تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نےکہا کہ نئے سسٹم میں ہم معاون ریفریز کی جگہ روبوٹ سامنے لائیں گے

انکامزیدکہناتھاکہ ہمارا انحصار کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر ہوگا جس کے ذریعے آف سائیڈ کے فیصلے دیے جا سکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close