More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

بالی ووڈکےبگ بی بھی کوروناکاشکار

اہل خانہ اوردیگراسٹاف کابھی کوروناٹیسٹ کیاجاچکاہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن بھی کوروناوائرس کاشکارہوگئےجنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور مجھے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے اہل خانہ اور دیگر اسٹاف کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے اور اب اُن لوگوں کی ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔

اداکار نے درخواست کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جو لوگ ممکنہ طور پر کم از کم 10 روز سے میرے ساتھ منسلک ہیں، برائے مہربانی وہ لوگ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close