Featuredاسلام آباد

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کےوائس چانسلرکےانتقال پرافسوس کااظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مصطفیٰ کمال پاشا کے انتقال پرافسوس کااظہارکیا ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرٹوئٹ کرتے ہوئے ان کاکہناہے کہ میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں کروناء (COVID-19) کےباعث انتقال کرنے والے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کےوائس چانسلر مصطفیٰ کمال پاشا اور ندیم ممتاز کے اہل خانہ کےساتھ ہیں۔
ندیم ممتاز اور میں 9 برس تک ایچی سن میں اکھٹے رہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close