Featuredسندھ

کچھ دیر کی بارش سے نظام درہم برہم ، شہر کی بجلی بھی غائب

کراچی: بارش نے شہرکا نظام درہم برہم کردیا، مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ، بجلی بھی غائب ہوگی۔

کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش عوام کے لئے نئی پریشانی بارش کے باعث بشتر علاقوں سے بجلی غائب ، کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل جب کے بارش کی باعث کراچی کے مختلف علاقوں اور گلی محلوں سے نکاسی آب کا نظام بھی بری طرح متاثر ہے۔

شہر کی سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا ہے جس کہ باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کئی علاقوں میں سوریج کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث بارش اور سوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کے کراچی کی بارشوں کا یہ تیسرا اسپیل ہے جبکہ شہری انتظامیہ اور صوبائی حکومت کو پہلے ہی خبر کر دی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close