More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredانٹرٹینمنٹ

کیا آپ بھی "چڑیلز” کےمنتظرہیں

جس کے بعد مداحوں کو اس کا بے صبری سے انتظار تھا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان کے معروف ہدایت کار عاصم عباس کی ویب سیریز ‘چڑیلز’ 11 اگست کو ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز کی جائے گی۔

گزشتہ دنوں ہدایت کار عاصم عباس نے اپنی ویب سیریز ‘چڑیلز’ کا پہلا پوسٹر جاری کیا تھا جس کے بعد مداحوں کو اس کا بے صبری سے انتظار تھا۔

اس ویب سیریز میں اداکارہ ثروت گیلانی، نمرہ بُچہ، مہربانو اور یسریٰ رضوی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔


ویب سیریز ‘چڑیلز’ کی کہانی 4 خواتین کے گرد گھومتی ہے جو کہ دھوکہ دہی میں ملوث شوہروں کو بے نقاب کرنے کے لیے ایک خفیہ جاسوس ایجنسی کھولتی ہیں۔

ہدایت کار عاصم عباس نے ماضی میں اس ویب سیریز کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا تھا کہ یہ ان کے لیے بے حد خاص ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close