More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

انتظامیہ کی نااہلی کےباعث آگ لگنےسےشیرزندگی کی بازی ہارگیا

ہائی کورٹ نےجانوروں کی منتقلی کا حکم دیا تھا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے ایک شیر زندگی کی بازی ہارگیا۔

اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی منتقل کرنے کے دوران آگ لگنے سے شیر ہلاک ہوگیا، آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے شیر کی حالت بگڑی اور کچھ دیر بعد وہ مرگیا۔ چڑیا گھر میں بدانتظامی کے باعث اب تک 3 نیل گائے اور ایک شترمرغ مر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ چڑیا گھر میں جانوروں کی مناسب دیکھ بال نہ ہونے کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے اور ہائی کورٹ نے جانوروں کی منتقلی کا حکم دیا تھا انتظامیہ نے نااہلی چھپانے کیلئے جانورمنتقل کرنے سے روک دیے تھے تاہم انتظامیہ نے نااہلی چھپانے کے لیے جانور منتقل کرنے سے روک دیے تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close