Featuredاسلام آباد

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد :پاکستان میں مزید 330 افراد میں کورونا کی تشخیص،ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 29 تک جا پہنچی ہے۔

ملک میں وائرس کے وار کم ہوگئے، 24 گھنٹے میں 330 نئے مریض رپورٹ ہوئے اور مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 330 نئے مریض سامنے آگئے اور کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 29 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 873 ہو گئی،گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 8 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 ہزار 984 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک لاکھ 21 ہزار 486افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close