Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

جامعہ اردونےداخلہ فیس جمع کرانےکی نئی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نےداخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ جامعہ اردوکے کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔

خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واؤچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے ڈاؤن لوڈکرکے متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close