Featuredکھیل و ثقافت

قومی کرکٹ ٹیم نئےعزم لئےساؤتھمپٹن پہنچ گئی

فارمیٹ کا تیسرا مقابلہ بھی اسی وینیو پرشیڈول ہے

لاہور: پاکستانی اسکواڈ انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لیے ساؤتھمپٹن پہنچ گیا۔

مانچسٹر میں منعقدہ پہلے میچ میں شکست کے بعدکھلاڑیوں نے ایک روزآرام کیا، گزشتہ روزدوپہرروانہ ہونے کے بعد ٹیم براستہ بس5 گھنٹے کی مسافت طے کرکے ساؤتھمپٹن پہنچی،پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح10بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دوسرے ٹیسٹ کا ایجز باؤل اسٹیڈیم میں جمعرات سے آغاز ہونا ہے،بعد ازاں طویل فارمیٹ کا تیسرا مقابلہ بھی اسی وینیو پرشیڈول ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close