Featuredخیبر پختونخواہ

یوم آزادی کےموقع پربی آرٹی کاافتتاح

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچیں گے

پشاور: پی ٹی آئی کی خیبرپختون خواہ حکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) فلیگ شپ پراجیکٹ کو مکمل کرلیا ہےجسکا آج وزیراعظم اس اہم منصوبے کاافتتاح کریں گے۔

ربی آرٹی منصوبہ کے افتتاح کے لئےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچیں گےجہاں وزیراعظم چمکنی اسٹیشن سے بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کرینگے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے جب کہ گورنرخیبرپختون خوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close