Featuredاسلام آباد

یقین کیجئے آزادی کی لڑائی نسلیں لڑتی ہیں

اسلام آباد : وہ دن دور نہیں جب کشمیری آزادی کا دن پاکستان کے ساتھ منا رہے ہوں گے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لمبی ہے غم کی رات مگر رات ہی تو ہے ،  کشمیریوں کیلئے آزادی ایک خواب ہے، لیکن یقین کیجئے آزادی کی لڑائی نسلیں لڑتی ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  ہم دیکھیں گے، انشاللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیری آزادی کا دن پاکستان کے ساتھ منا رہے ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close