Featuredسندھ

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

کراچی: ملک بھر میں محرم الحرام 1442ہجری  کا چاند نظر آگیا ہے۔

بروز جمعہ یکم محرم الحرام اور یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا۔

ملک بھر سے ملنے والی شہادتوں کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے ماہ محرالحرام کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا انہوں نے بتایا کہ یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا.

رویت ہلال کمیٹی کو ماہر فلکیات کی بھی خدمات حاصل تھیں جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ہوئے۔ علاوہ ازیں ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close